ٹیگس - اسلامی دنیا

iqna

IQNA

ٹیگس
اسلامی دنیا
تحقیقی ادارہ برائے تربیت و ثقافت
ایران تھران- تمام اسلامی ممالک کے علما کو مغربی ممالک میں توہین قرآن بارے ایک ریڈ لاین کو مشخص کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513692    تاریخ اشاعت : 2023/01/30

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 18
مصطفی محمود قرآن‌پژوه ایک ڈاکٹر، دانشور، ادیب اور معروف مصری علمی شخصیت تھے جنہوں نے کوشش کی کہ علم تجربی کے بنیاد پر ایمان اور اخلاق کی اہمیت کو اجاگر کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3513675    تاریخ اشاعت : 2023/01/26

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 17
ایکنا تھران- مصری دانشور اور محقق مصطفی محمود نے پانچ عشرے اس کاوش میں گزار دی تاکہ علم کو ایمان کے ساتھ استوار قابل فھم قرار دیں سکے۔
خبر کا کوڈ: 3513650    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

اسلامی دنیا کے معروف علما / 16
مصری محقق عبدالرازق نوفل، اگر چہ ایگریکلچر ماہر تھے مگر انہوں نے اتفاقی طور پر خداشناسی کی طرف توجہ کی اور قرآنی معجزوں کو نکالنے پر مامور ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513550    تاریخ اشاعت : 2023/01/09

ایکنا تھران- محمد ولد شیخ الغزوانی نے «نواکشوت، اسلامی دنیا کا ثقافتی مرکز برائے سال ۲۰۲۳» کے حوالے سے نمایش کی تیاری کے دوران ان آثار کو دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3513543    تاریخ اشاعت : 2023/01/08

جایزہ «آواز مکه»
ایکنا تھران- استاد قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد اپنے خاص طرز تلاوت اور آواز کی وجہ سے اسلامی دنیا کا معروف ترین قاری شمار ہوتا ہے جنکو «گولڈن وائس» اور «آواز مکه» بھی کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513270    تاریخ اشاعت : 2022/12/02

تلاوت قرآن کا ہنر / 9
ایکنا تھران- مصری قاری مصطفی اسماعیل کو اکبر القراء کہا جاتا ہے وہ اسلامی دنیا کے نامور ترین قرآء میں شمار ہوتا ہے اور انکا طرز تلاوت آج بھی شاندار قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513125    تاریخ اشاعت : 2022/11/14

انڈونیشین دانشور ایکنا سے:
ایکنا تھران- انڈونشییاء اسلامی یونیورسٹی کے استاد شفیق مغنی کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا صہیونی مشکل کو پہچان چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513016    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

عالم اسلام کے معروف علما / 3
شیخ محمد صادق عرجون کتاب «امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب؛ الخلیفة المثالی (امیرالمؤمنین علی بن ابیطالب(ع)؛ مثالی خلیفه)» میں امام علی(ع) کی سیرت اور حضرت محمد(ص) سے وفاداری اجاگر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513013    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

ایران کے شہر مریوان کے اہلسنت امامِ جمعہ نے کہا: دشمنوں کی طرف سے سلفی اور تکفیری روش اور سوچ کو فروغ دینا اور اس کی حمایت کرنا آج اسلامی دنیا کے سب سے خطرناک مسائل میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511951    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

ایران کے نمائندے سعید خطیب زادہ نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ اسلامی دنیا میں اسرائیل کے اثر و رسوخ کا راستہ روکے۔
خبر کا کوڈ: 3511562    تاریخ اشاعت : 2022/03/26